aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کتاب: تعارف

احسن اللہ خاں بیان کا تعلق شمالی ہند کے ابتدائی دور کے شعرا سے ہے۔ یہ دور ایہام گوئی کے فورا بعد اصلاح زبان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جس کو حاتم اور مرزا مظہر جان جاناں کا دور کہا جا سکتا ہے۔ پیش نظر خواجہ احسن اللہ خاں بیان کا دیوان ہے جس میں غزلوں کے علاوہ رباعیات، مراثی اور قصائد بھی شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے