Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جوگندر پال

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : حالی پبلیشنگ ہاؤس، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1961

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, افسانہ

صفحات : 173

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

دھرتی کا کال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جوگندر پال اردو افسانے کی روایت کے مشاق اور صحتمند شہ سواروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے اپنی تخلیقات میں جس طرز کو اپنایا ہے اور نفس مضمون کے ساتھ جو ٹریٹمنٹ کیا ہے وہ کم ہی تخلیق کاروں کے حصے میں آیا ہے۔ زیر نظر ان کے افسانوں کا مجموعہ مشرقی افریقہ اور اس کے طرز حیات کی ایسی ترجمانی کرتا ہے جس سے افریقہ سے متعلق ہمارے ذہنوں میں بنی مغربی شبیہہ پاش پاش ہو کر رہ جاتی ہے۔ یہ افسانے مغربی استحصال کی قلعی بھی اتار کر رکھ دیتے ہیں۔ یوں جوگندر پال اپنے مشاہدات کی روشنی میں ایک ایسے فنکار کی صورت میں ابھرتا ہے جس زندگی کو دیکھنے کا نظریہ بقیہ تخلیق کاروں سے یکسر مختلف ہو جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے