dilli ka sambhala

Khwaja Mohammad Shafi Dehlvi

Khwaja Mohammad Shafi Dehlvi
| More Info

About The Book

Description

خواجہ محمد شفیع دہلوی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ جسے انہوں نے 1857 کی دلی کو نذر کیا ہے۔ کتاب کی ابتدائی 30 صفحات آل انڈیا ریڈیو اسٹیشن دہلی کے لئے لکھے گئے اور انہیں کی اجازت سے شائع بھی ہوئے۔ اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ مصنف نے اس میں دہلی اور دہلی سے وابستہ شخصیات اور اس سر زمین سے پیدا ہونے والے لال اور گلہائے سرسبد جن کا ہر دانہ تاج شاہی کے قابل تھا اس کو واضح طور پر بتانے کی کوشش کی ہے۔ اس کتاب کی زبان دہلی کی قدیم ٹکسالی زبان ہے جسے دلکش اور لطیف انداز میں لکھا گیا ہے۔ جو کہ قابل دید ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus