Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by نذیر فتح پوری

ڈاکٹر نورالسعید اختر

تحقیق، تنقید اور تخلیق کے تناظر میں

by نذیر فتح پوری

مصنف : نذیر فتح پوری

ناشر : اسباق پبلی کیشنز، پونہ

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 120

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-80395-02-9

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

ڈاکٹر نورالسعید اختر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر نذیر فتح پوری کی تصنیف "ڈاکٹر نورالسعید اختر" ہے۔جس میں نور السعید کے فکر وفن پر مختلف مصنفین کے مضامین شامل ہیں۔یہ مضامین متفرق اہل قلم کے ہونےکے باوجود ان میں یکسانیت نظر آتی ہے۔نذیر فتح پوری صاحب نے کتاب کو چار حصوں میں منقسم کیا ہے ۔ ابتد امیں نور السعید اختر صاحب سے متعلق توشیحی نظم اورقطعہ تاریخ شامل ہے۔ اس کے بعد مرتب نے "مضامین " کے تحت ڈاکٹر نور السعید اختر کے فن و شخصیت کا احاطہ کرتے چار مضامین شامل ہیں۔اس کے بعد "ڈاکٹر نورالسعید اختر کے مضامین " پھر" ان کے لکھے "خاکے"، "کہانیاں " اور "طنز مزاح" کے تحت نورالسعید کی تخلیقات شامل ہیں۔ اس طرح مرتب نے ڈاکٹر نورالسعید اختر کے فن کا جائزہ ان کی تحقیق ،تنقید اور تخلیق کے تناظر میں لیا ہے۔جس سے ممدوح کی تحقیقی ،تنقیدی اور تخلیقی صلاحیتوں پر مفصل روشنی پڑتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے