Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناشر : مسلم پرنٹنگ پریس، لاہور

سن اشاعت : 1930

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : افسانہ / کہانی

صفحات : 320

مترجم : منصور احمد

معاون : ماجد حسین

دنیا کے بہترین افسانے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "دنیا کے بہترین افسانے" منصور احمد کی ترجمہ کردہ ہے، اس کتاب میں دنیا کے اہم ترین افسانہ نگاروں کے منتخب تراجم شامل ہیں، جو مختلف زبانوں میں ہیں، افسانوں کا آغاز ہندوستان کے افسانہ نگاروں سے کیا گیا ہے، اس میں اے کے کے، رابندر ناتھ ٹیگور، سیتا چٹرجی جیسے عظیم ادباء کے افسانے شامل ہیں، اس کے علاوہ عرب یورپ، روس، فرانس اٹلی وغیرہ ممالک کے افسانہ نگاروں کے افسانے بھی اس کتاب میں شامل ہیں، جو مترجم کے وسیع مطالعہ اور محنت کی واضح دلیل ہے، انتخاب بہت ہی عمدہ ہے، جس کی روشنی میں ہم عالمی ادب میں افسانوں کے معیار و وقار اور ان کے موضوعات سے واقف ہوتے ہیں، مختلف ممالک کی تہذیب سے آشنا ہوتے ہیں، ساتھ ہی یہ بھی اندازہ ہوتا ہے، افسانہ نگاری میں ہم کہاں کھڑے ہیں، مجموعہ میں شامل تمام افسانے اہم ہیں، ان کا مطالعہ عالمی ادب کے مطالعہ کی جانب راغب کرتا ہے۔ افسانوں کا ترجمہ سلیس اور عام فہم زبان میں کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے