aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ज़ाहिदा ज़ैदी

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : ज़ाहिदा ज़ैदी

प्रकाशन वर्ष : 1990

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : नाटक / ड्रामा, महिलाओं की रचनाएँ

उप श्रेणियां : ड्रामा/ नाटक

पृष्ठ : 247

सहयोगी : गौरव जोशी

doosra kamra

पुस्तक: परिचय

زاہدہ زیدی اپنے دور کی ایک منفرد اور کامیاب ڈرامہ نگار ہیں۔ ان کے مشہور ڈرامائی مجموعے "دوسرا کمرہ" اور "صحرائے اعظم" ہیں۔ ان کے ڈرامے جدید رجحانات کے آئینہ دار ہیں۔ انہوں نے مغربی طرز کے کئی اچھے ڈرامے اردو ادب کو عطا کئے جو اردو ادب میں شاہکار کا درجہ رکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب "دوسرا کمرہ" ان کے پانچ ڈراموں کا مجموعہ ہے۔ جس میں چٹان، دل ناصبور، دوسرا کمرہ، وہ صبح کبھی تو آئیگی، اور جنگل جلتا رہا، شامل ہیں۔ ان ڈراموں کے مطالعے سے یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ زاہدہ کا مطالعہ وسیع اور فکری نظریہ بلیغ تھا جس کے سہارے انہوں نے اپنی فکر کو فن کے قالب میں ڈھال دیا۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए