aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں وہ تمام سپاس نامجات موجود ہیں، جو عمائدین شہر اور مختلف مسلم جماعتوں کی جانب سے نواب نیر علی نواز خان متخلص بہ ناز کی خدمت میں پیش کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سرکار معلی کے جوابات اور مختصر حالات قیام دہلی بھی ترتیب وار درج ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS