Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : لالہ رام پرشاد

ناشر : منشی نول کشور،کانپور

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1868

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : رزمیہ

صفحات : 16

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ایکادشی مہاتم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ نہایت مختصر کتاب بلکہ کتابچہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف رام پرشاد ہیں، ان کے بزرگ لاہور سے لکھنؤ ہجرت کر کے بس گئے تھے۔اس کتابچہ میں سری کرشن اور راجہ جڈشتر کے درمیان ہوئے مکالمے کو شعری قالب میں پیش کیا گیا ہے۔ ہندو عقائد کے مطابق سری کرشن کا جو مرتبہ ہے اس سے ہر کوئی واقف ہے۔ سری کرشن نے کروچھیترا کی لڑائی میں ارجن کو جو نصیحت کیا تھا اس کی معنویت آج بھی قائم ہے ۔ مصنف کا کمال یہ ہے کہ اس نے ہندو کلینڈر کے مہینوں کے مطابق ابواب باندھے ہیں ۔ اس کتاب کی خوبی یہ بھی کہ اس میں متن کے ساتھ تصویریں بھی شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے