aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈکشنری کا لفظ سنتے ہی ایک خاص مفہوم ذہن میں ابھرتا ہے ،وہ ہے لفظوں کے معانی۔ مگر اس ڈکشنری کی کچھ الگ خصوصیت ہے ،کسی بھی انگریزی لفظ کا ترجمہ قدیم اردو کے ساتھ سا تھ دور جدید میں استعمال ہونے والے الفاظ بھی دیئے گئے ہیں۔ اگر ایک انگریزی لفظ کا ترجمہ مذبح ہے تو اس کا دوسرا لفظ بوچڑ خانہ، جانوروں کو ذبح کرنے کا مرکز، سرکاری کمیلا اور مسلخ ، سبھی دے دیئے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی تلفظ کو بھی بتا دیا گیا ہے ۔ اسی طرح قریب المعنی الفاظ بھی بتائے گئے ہیں۔ ڈکشنری کی جامعیت کی دلیل یہ ہے کہ تمام مستعمل و غیر مستعمل الفاظ کا احصاء کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS