aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ماتوے تیولیوف

ناشر : غیر ملکی زبانوں کا دارالاشاعت، ماسکو

مقام اشاعت : روس

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : افسانہ / کہانی, سفر نامہ

صفحات : 241

مترجم : محمد حبیب الرحمٰن

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

اسنیگویتس کا ہوٹل

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب ’اسنیگویتس کا ہوٹل‘ دراصل ماتوے تیویلیوف کا سفری اظہار ہے جس میں وہ سفر کے فلسفے اور مختلف قسم کے اسفار کی ماہیت اور نوعیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہانی سناتے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ سفر ایک ایسا تجربہ ہے جس میں آدمی باتونی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے کئی ایسے راز بھی کھول دیتا ہے جنہیں وہ قیام کی حالت میں کبھی نہیں کھولنا چاہتا۔ اس وجہ سے بھی وہ یہ بتاتے ہیں کہ چوں کہ سفر میں اسے ایسے لوگوں سے سابقہ پڑتا ہے جو اس کے اپنے لوگوں میں سے نہیں ہوتے، نیز وہ ایک ہی بار ملتے ہیں اور گم ہو جاتے ہیں یوں اس کے راز کھلنے کا خطرہ نسبتاً کم رہتا ہے۔ انگریزی میں hotel in snegovets کے نام سے دیکھا جا سکتاہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے