falsafa-e-ibn-e-arabi

Abdullah Al-Emadi

Munshi Naval Kishor Sistam Press, Lahore
| More Info
  • Contributor

    Rampur Raza Library, Rampur

  • Categories

    Biography, Philosophy, Publications Of Munshi Naval Kishore

  • Pages

    20

About The Book

Description

ابن عربی کی شخصیت اور ان کا فلسفہ نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں، جہاں ان کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے وہیں ان کا فلسفہ پورے عالم میں ایک الگ شناخت اور پہچان رکھتا ہے ، ان کی تحقیقات اور دریافت شدہ حقایق بہت ہی معروف ہیں ، ان کے عقائد سے لیکر ان کے فلسفے پر ہر زمانے میں سوالات اٹھتے رہتے ہیں۔ اہل علم کی مجالس میں ابن عربی ایک دلچسپ موضوع رہا ہے ۔ علامہ اقبال نے فرمایا ہے کہ چار آدمی ایسے گزرے ہیں کہ اگر کوئی شخص ان کے طلسم میں گرفتار ہو جائے تو اس کی رہائی بہت ہی مشکل ہے ۔ ابن عربی، میرزا بیدل، شنکراچاریہ اور ہیگل۔ اس لئے ان کے بارے میں جاننا اور جاننے کی خواہش رکھنا ہر ادب و غیر ادب کے طالب علم کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس خواہش کو پورا کرنے کے لئے ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے جس کو ہر مبتدی اور مشاق دونوں کو مطالعہ میں رکھنا ضروری ہے ۔ اس کتاب میں ان کی مختصر احوال زندگی اور ان کے کچھ معروف نظریات کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ معلومات مختصر مگر جامع ہیں ۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus