aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وقار عظیم

ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : افسانہ

صفحات : 272

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

فن افسانہ نگاری

کتاب: تعارف

دور حاضر میں سب سے زیادہ تخلیق کی جانے والی نثری صنف افسانہ نگاری کو بے حد مقبولیت حاصل ہے۔اس صنف نے کم عرصہ میں ادبی سرمایہ میں بیش بہا ذخیرہ جمع کرلیا ہے۔موضوعاتی، فنی اور ہیئتی اعتبار سے اپنے اندر مختلف تبدیلیوں کو بآسانی قبول کرنے والی یہ صنف عوام و خواص میں مقبول ہے۔زیر نظر اس صنف کے فنی لوازم کو سمجھنے میں معاون وقار عظیم صاحب کی تصنیف "فن افسانہ نگاری" ہے۔ جس میں پلاٹ، افسانے کی سرخی، موضوع کی تلاش اور مواد کی فراہمی ،افسانہ کیا ہے،افسانہ اور رومان، افسانے کی فنی ترتیب اور فن ،افسانہ اور حقیقت، افسانہ اور قاری ،وغیرہ مختلف عناوین کے تحت فن افسانہ نگاری پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔فن افسانہ نگاری سے دلچسپی رکھنے والوں اور نوآموز قلمکاروں کے لیے یہ کتاب بے حد اہم ہے کہ اس کا مطالعہ افسانہ تخلیق کرنے او رافسانہ سمجھنے کے ہنر سے واقف کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے