aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید احمد دہلوی

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : ترقی اردو بیورو، نئی دہلی

سن اشاعت : 1967

زبان : Urdu

موضوعات : لغات وفرہنگ

صفحات : 896

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

فرہنگ آصفیہ

کتاب: تعارف

"فرہنگِ آصفیہ" اردو کی معروف ترین اور پہلی باقاعدہ مکمل لغت ہےیہ کتاب صرف لغت ہی نہیں ہے بلکہ سید احمد دہلوی نے بعض اندارجات کےتحت بڑی تفصیل کے ساتھ انسائیکلوپیڈیا کےانداز میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مثال کے طور اولیائے ہند کے تحت 43 مختلف صوفیاء کے تفصیلی حالاتِ زندگی درج ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لغت انیسویں صدی کی گنگا جمنی تہذیب کا مرقع ہے،جس میں اُس دور کے رسم و رواج، ملبوسات، شعری، ادبی و علمی اصطلاحات، زیوارت، خوراک و مشروبات، نشست و برخاست وغیرہ سےمتعلق الفاظ کا ایسا ذخیرہ ملتا ہے جو کہیں اور دستیاب نہیں۔اس میں فقیروں کی صدائیں اور سودے والوں کی آوازیں ملیں گی، کہیں کہیں جواریوں، ٹھگوں، دلّالوں،چابک سواروں، بدمعاشوں اور مختلف پیشوں کے روز مرہ استعمال ہونے والے جملے بھی ملیں گے۔ یہ کتاب کئی جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے