فرہنگ آصفیہ

سید احمد دہلوی

مطبع رفاہ عالم، لاہور
1908 | مزید

کتاب: تعارف

تعارف

"فرہنگِ آصفیہ" اردو کی معروف ترین اور پہلی باقاعدہ مکمل لغت ہےیہ کتاب صرف لغت ہی نہیں ہے بلکہ سید احمد دہلوی نے بعض اندارجات کےتحت بڑی تفصیل کے ساتھ انسائیکلوپیڈیا کےانداز میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مثال کے طور اولیائے ہند کے تحت 43 مختلف صوفیاء کے تفصیلی حالاتِ زندگی درج ہیں۔ اس کے علاوہ یہ لغت انیسویں صدی کی گنگا جمنی تہذیب کا مرقع ہے،جس میں اُس دور کے رسم و رواج، ملبوسات، شعری، ادبی و علمی اصطلاحات، زیوارت، خوراک و مشروبات، نشست و برخاست وغیرہ سےمتعلق الفاظ کا ایسا ذخیرہ ملتا ہے جو کہیں اور دستیاب نہیں۔اس میں فقیروں کی صدائیں اور سودے والوں کی آوازیں ملیں گی، کہیں کہیں جواریوں، ٹھگوں، دلّالوں،چابک سواروں، بدمعاشوں اور مختلف پیشوں کے روز مرہ استعمال ہونے والے جملے بھی ملیں گے۔ یہ کتاب کئی جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب