aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فرہنگ کلام میر

چراغ ہدایت کی روشنی میں

ایڈیٹر : عبدالرشید

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : دہلی کتاب گھر، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : لغات وفرہنگ

صفحات : 396

معاون : عابد رضا بیدار

فرہنگ کلام میر

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب "فرہنگ کلام میر" ہے۔ سراج الدین علی خان آرزو کی فرہنگ "چراغ ہدایت" جس میں شعرائے متآخرین کے وہ الفاظ و اصطلاحات جو قدیم کتابوں میں نہیں ملتے۔ انہیں اصطلاحات کو اس میں درج کیا ہے۔ اور مؤلف موصوف نے کلام میر میں جس جس لغات کا ذکر آیاہے اسے بحسن خوبی مذکورہ لغات سے حل کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ کلام میر کے سلسلے میں "چراغ ہدایت" کے بارے میں ملنے والے بیانات کا مختصر جائزہ بھی لیا گیا ہے جس کا ذکر خود مرتب نے اس کتاب کے دیباچہ میں کیاہے یعنی وہی مثالیں پیش کی ہیں جن میں الفاظ خاص یا نامانوس معنی میں استعمال ہوئے ہیں، معروف معنی سے احتراز کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر اس فرہنگ کے طریقہ کار، الف بائی ترتیب نیز کلام میرکی مثالیں اس کی آرائش و زیبائش کا دائرہ بھی نہایت محدود ہے، اس کے باوجود میر کے کلام کے بیشتر الفاظ کا احاطہ اس فرہنگ میں کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے