aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف: تعارف

عبدالرشید جامعہ ملیہ اسلامیہ  ، نئی دہلی میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ لسانیات سے لے کر اردو لغت تک میں دلچسپی رکھنے والے پروفیسرعبدالرشید اردو کی نادر کتابوں کو جمع کرنے اور ان کی ترمیم کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتابوں میں فہرست کتب ، صدیق بک ڈپو (پروفیسر سی ایم نعیم کے ساتھ مشترکہ ترمیم شدہ) ؛ فہرست کتب مطبع منشی نول کشور (پروفیسر چندر شیکھر کے ساتھ مشترکہ ترمیم شدہ)؛ فرہنگِ کلامِ میر: چراغِ ہدایت کی روشنی میں ( میر تقی میر کی شاعری کی ایک لغت)؛ اردو زبان اور لسانیات کی منتخب کردہ کتابیات (پروفیسر علی آرفتیحی کے ساتھ) اور 'فارسی میں ہندی الفاظ' شامل ہیں۔ پروفیسر عبدالرشید ایک کثیر لسانی لغت فرہنگ آریان کے شریک مدیر بھی ہیں، جس کی اب تک پانچ جلدیں شائع ہو چکی ہیں۔  اردو لغت اور انیسویں صدی کی تحریروں کے بارے میں ان کے کئی تحقیقی مضامین ہندوستان اور پاکستان کے ممتاز اردو روزناموں میں بھی شائع ہوئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے