aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب میں "فہرست مخطوطات شیرانی" حافظ محمود شیرانی کے فراہم کردہ مخطوطات کی فہرست ہے۔ یہ مخطوطات محمود شیرانی سے ۱۹۴۲میں 'مخطوطات دانش گاہ پنجاب لاہور' نے خرید لئے تھے، لیکن ابھی تک اس کی فہرست شائع نہیں ہوئی تھی، چنانچہ محمد بشیر حسین نے کو یہ ذمہ داری دی گئی، اور انہوں نے اس فہرست کو تین جلدوں میں مرتب کیا ہے۔ ان جلدوں میں نادر و نایاب مخطوطات شامل ہیں، جو مختلف علوم و فنون پر مشتمل ہیں، یہ مخطوطے فارسی اور اردو زبان میں ہیں، ان میں بعض مخطوطے ایسے ہیں، جن کا ایک ہی نسخہ دستیاب ہے، بعض پر کام ہوچکا ہے، بعض ابھی بھی مخطوطہ کی ہی شکل میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اسلامی علوم پر مشتمل مخطوطات کی فہرست بھی شامل ہے۔ ان تینوں جلدوں کی فہرست دیکھنے کے بعد حافظ محمود شیرانی کے تحقیقی کام کی وسعت کا اندازہ ہوتا ہے۔ تحقیق کا کام کرنے والوں کے لئے یہ ایک قیمتی سرمایہ ہے، جس سے وہ اپنی ضرورت کے مطابق مخطوطہ کو پہچان کر استفادہ کی جانب رجوع کرسکیں، محمد بشیر حسین محنت طلب کام انجام دیا ہے، اور اردو داں طبقہ کے کو ایک وقیع سرمایہ سے باخبر کرایا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए