گئودان

پریم چند

مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ, نئی دہلی
1966 | مزید
  • معاون

    حیدر علی

  • موضوعات

    ناول, نصابی کتاب

  • صفحات

    586

کتاب: تعارف

تعارف

منشی پریم چند کا یہ ناول 1936ء میں شائع ہوا۔ اسے پریم چند کا سب سے بہترین ناول مانا جاتا ہے۔ ناول ہندوستان کے پسے ہوئے کسانوں کی دکھ بھری زندگی کا احاطہ کرتا ہے۔ پریم چند نے نہایت بے باکی سے دہقانوں سے روا رکھے جانے والے ریاستی مظالم کا نقشہ کھینچا ہے۔ "گئودان" نہ صرف پریم چند کا بلکہ اردو اور ہندی کا بہترین ناول ہے ،جس میں ہندوستان کے کسانوں کی تکلیف دہ زندگی کو دکھایا گیا ہے، کسانوں کی معاشی لوٹ کھسوٹ، مہاجنوں اورحکومت کی حرکتوں کے علاوہ مذہب اور ذات پات کو بھی موضوع بحث بنایا گیا ہےساتھ ہی ساتھ مزدوراورسرمایہ داروں کی کشمکش کو بھی دکھایا گیا ہے۔ گئو دان پہلے دیوناگری رسم الخط میں لکھا گیا تھا پھر اقبال بہادر ورما ساحر نے اسے اردو زبان کے قالب میں ڈھالا۔یہ پڑھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کیوں اسے اردو زبان کا سب سے عظیم ناول قرار دیا جاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب