aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : آفتاب احمد

ناشر : انجمن ترقی اردو، پاکستان

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 219

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

غالب آشفتہ نوا

کتاب: تعارف

غالب اردو ہی نہیں غالباً دنیا کے ان چند تخلیق کاروں میں سے ہیں جن پر بہت کچھ لکھا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک کوئی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ یہ لکھنا اپنے کمالِ انتہا تک پہنچ گیا ہے۔ دور حاضر میں بھی لکھا جا رہا ہے، اور اب تک بے شمار ایسے گوشے ہیں جن کا انکشاف ابھی ہونا باقی ہے۔ ڈاکٹر آفتاب احمد کی یہ کتاب غالب کے بارے میں اسی رویے کی ترجمان ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اگرچہ انہوں نے کتاب کا نام ’غالب آشفتہ سرا‘ رکھا ہے لیکن اس میں شامل موضوعات کے تنوع کو دیکھ کر یہ قطعاً نہیں کہا جا سکتا کہ یہ محض غالب کی آشفتہ سرائی کے ساتھ ہی مختص ہیں۔ اس میں انہوں نے جن پہلووٴں پر گفتگو کی ہے اس میں غالب کی عشقیہ شاعری سے لے کر، غالب کے غم، غالب کا بزم خیال، غالب اور مغلیہ تہذیب و تمدن کی ترجمانی اور غالب کے آشوب آگہی تک پر بحث کی ہے۔ غالب پر یہ کتاب ایک اہم اضافہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے