aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد علی صدیقی

ناشر : ادارہ یاد گار غالب، کراچی

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 162

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

غالب اور آج کا شعور

کتاب: تعارف

غالب اور کلام غالب عالمی شہرت یافتہ ہیں ۔ان کی شاعری کی اہم خصوصیت ان کے متنوع مضامین او ر ان کو دیکھنے اور دکھانے کا مختلف نظریہ ہے۔ان کی شاعری اعلیٰ فکری و فنی خوبیوں سے مزئین اہم ہے۔ ان کے کلام میں عشق و محبت کے ساتھ کائنات اور مناظر قدرت کے حسن کا بیان بھی خوب ہے۔غالب اور کلام غالب پر تحقیقی و تنقیدی نوعیت کے کئی مطالعات منظر عام پر آچکے ہیں۔یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔پیش نظر اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔جس کے متعلق خود مصنف ڈاکٹر محمد علی رقمطراز ہیں۔" غالب کی خدمت میں خراج عقیدت ضرور پیش کیا جائے خواہ غالب شناسوں کے لیے کوئی نئی بات پیش نہ کی جاسکے۔بہر صورت ہر غالب پسند پرلازم ہے کہ جس شاعر کے کلام کے ساتھ ایک زندگی گزاری ہو اس کے بارے میں گفتگو کی جائے۔"مصنف نے غالب شناسی کے لیے غالب کی جمالیات،غالب کا شعری مزاج،غالب ،دہلی اوررست خیز جائز،غالب و اقبال ایک تقابلی مطالعہ غالب اور انسانی مقدر، وغیرہ موضوعات کا انتخاب کیا ہے۔جس کا مطالعہ غالب اور کلا م غالب کو سمجھنے میں معاون ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے