Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : شاہد ماہلی

ناشر : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 271

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-8172-014-8

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

غالب اور رامپور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یوں تو کئی درباروں سے غالب کا علمی و ادبی اور اقتصادی تعلق رہا ہے لیکن ان سب میں ریاست رامپور کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس شہر کو غالب نے بہت سراہا ہے اور رام پور کا پانی، آب و ہوا سب کچھ ہی غالب کو بہت پسند ہے اور ان باتوں کا ذکر ان کے خطوط میں کثرت سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کتاب میں غالب اور ان کے تلامذہ و مداحین اور والیان رامپور کے متعلق مختلف لوگوں کے مقالات کو جمع کر دیا گیا ہے، جو رامپور سے غالب کے تعلق، ان کے قیام، ان کے احباب، ان کے خطوط، رضا لائبریری میں غالبیات کا ذخیرہ، ان کے رامپوری معاصرین اور دیگر کئی گوشوں پر روشنی دالتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے