aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ڈاکٹر چرن داس سدھو

ناشر : ڈاکٹر چرن داس سدھو

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 108

معاون : ریختہ

غالب اعظم

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "غالب اعظم" ڈاکٹر چرن داس سدھو کا تاریخی ڈراما ہے، جس میں غالب کی عظمت کا اظہار کیا گیا ہے، غالب اردو کے عظیم شاعر ہیں، ناقدین نے ان کی شاعری کے مختلف پہلوؤں کو پیش کرکے اس دعوے کو صداقت میں تبدیل کردیا ہے، ان کی حیات کے مختلف گوشے بھی سامنے آچکے ہیں، اس ڈرامہ میں غالب کی گھریلو زندگی کو مرکزی توجہ دی گئی ہے، ان کی بیوی سے ان کے تعلق کو ظاہر کیا گیا ہے، غالب کی زندگی کے مشکلات و مصائب کو پیش کیا گیاہے، ان کے صبر و تحمل اور پیہم کوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے، ڈراما مختصر اور اہم ہے۔ یہ ڈراما دہلی کالیجسٹ ڈراما سوسائٹی میں پہلی مرتبہ 28/29جنوری 2010 کو کھیلا گیا، ڈراما کی چند تصاویر بھی شامل کتاب ہیں، ڈراما نگار، ہدایت کار کی مختصر گفتگو بھی کتاب میں شامل ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے