aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف: تعارف

نام جمیل احمد اور نظر تخلص تھا۔۱۲؍دسمبر۱۹۲۵ء کو قصبہ سرولی،تحصیل آنولہ، ضلع بریلی میں پیدا ہوئے۔ہندی اختیاری مضمون لے کر مڈل پاس کیا، پھر منشی کا امتحان دیا۔۱۹۴۵ء میں ’’اردو اعلیٰ قابلیت‘‘ کا امتحان الہ آباد سے پاس کیا۔ ۱۹۴۴ء میں شاعری کا آغاز ہوا اور شیوا بریلی کے شاگرد ہوگئے۔ پہلے جمیل احمد نظر لکھتے تھے۔۱۹۶۰ء میں بحیثیت ممبر بنیادی جمہوریت منتخب ہوئے۔ ۱۹۶۵ء میں ہوٹل انٹر کانٹی نینٹل میں ملازم ہوگئے۔ ۱۸؍اگست ۱۹۹۳ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’غزل چہرہ‘، ’غزل لہجہ‘، ’ایقان‘(نعت)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:179

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے