Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Mohammad Ateeq Siddiqi

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Aligarh

Year of Publication : 1960

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism

Sub Categories : Criticism

Pages : 340

Contributor : Jamia Hamdard, Delhi

gilchrist aur uska ahd
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

فورٹ ولیم کالج کے شعبہ ہندوستانی کے سربراہ میں سے سرِ فہرست ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا نام ہے۔ وہ 1759ء کو ایڈنبرا (اسکاٹ لینڈ) میں پیدا ہوئے۔ وہ بطور ڈاکٹر ہندوستان آئے۔ اور یہاں اس وقت رائج اردو زبان (ہندوستانی) سیکھی کیوں کہ اس کے بغیر وہ یہاں اپنے پیشے کو بخوبی سر انجام نہیں دے سکتے تھے۔ بعد میں فورٹ ولیم کالج کے آغاز کا سبب بنے۔ جان گلکرسٹ نے چار سال تک اس کالج میں خدمات سر انجام دیں اور 1804ء میں وہ وظیفہ یاب ہو کر انگلستان چلے گئے۔ جہاں اورینٹل اِنسٹی ٹیوٹ میں اردو کے پروفیسر مقرر ہوئے، 9 جنوری 1841ء کو پیرس میں انتقال کر گئے۔ جان گلکرسٹ نے اردو کے لئے عظیم خدمات انجام دیں۔ ان کے عہد میں بہت سی کتابیں تالیف یا ترجمہ کی گئیں جو جدید اردو اور ہندی کی اولین نثری کتابیں ہیں۔ وہ فورٹ ولیم کالج کے اولین سربراہ تھے ۔ مصنف نے ان پر کتاب لکھ کر انہیں گوشہ گمنامی سے باہر نکالا ہے۔ اس کتاب میں گل کرسٹ اور ان کے عہد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے ۔ ان کا ادبی مرتبہ،ان کے دور میں تصنیفات و تالیفات، مدرسے اور فورٹ ولیم کالج جیسے عناوین کے علاوہ ضمیمے میں کچھ اہم پہلوؤں کو لیا گیا ہے اور اس میں ادبیات کے تعلق سے بسیط کلام ہوا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now