Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رابندرناتھ ٹیگور

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نیشنل فائن پرنٹنگ پریس، حیدر آباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 128

مترجم : عزیز احمد جلیلی

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

گیتان جلی کا اردو میں منظوم ترجمہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رابندرناتھ ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا گیا ہے۔اس میں استعارات ،علائم ،اشارات کا ئنات ،موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل ہے۔ٹیگور نے اپنے کلام میں ر ومی کی طرح ہندایرانی اور مختلف ہند اسلامی معتقدات او رالوہی نغمات کا آیئنہ خانہ بنادیا ہے۔ یوں تو "گیتانجلی "کے اردو میں کئی تراجم ہوچکے ہیں۔ لیکن زیر نظر گیتان جلی کا منظوم اردو ترجمہ ہے جس کو عزیز احمد جلیلی نے بڑے ہی سلیقے سے انجام دیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے