aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Rabindranath Tagore

Publisher : Khazina-e-Ilm-o-Adab, Lahore

Year of Publication : 2005

Language : Urdu

Categories : Translation

Sub Categories : Poetry

Pages : 209

Translator : Hasan Shahnawaz Zaidi

Contributor : Rekhta

gitanjali

About The Book

رابندرناتھ ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا گیا ہے۔اس میں استعارات ،علائم ،اشارات کا ئنات ،موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل ہے۔ٹیگور نے اپنے کلام میں ر ومی کی طرح ہندایرانی اور مختلف ہند اسلامی معتقدات او رالوہی نغمات کا آیئنہ خانہ بنادیا ہے۔ یوں تو "گیتانجلی "کے کئی تراجم ہوچکے ہیں جس میں عبدالرحمٰن بجنوری ،نیا زفتح پوری، فرق گورکھپوری،عبدالعزیز خالد اور سید ظہیر عباس وغیرہ شامل ہیں۔اسی سلسلے کی ایک شاہنواز زیدی کایہ منظوم ترجمہ ہے۔انھوں نے گیتا نجلی کے اس ترجمہ کو لفظ و معنی کے ساتھ سوز وگداز کی آنچ بھی دی ہے۔فلسفہ ویدانت،تصوف، سنتو ں اور عاشقوں کے نوائے شوق کے حسی پیکر کا نام گیتا نجلی ہے۔اس میراث کے امین اب خال خال ہی نظرآتے ہیں۔یہ ترجمہ اسی الوہی نغمات کو آنے والی نسلوں تک پہنچانے کی اہم کوشش ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now