Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رضوانہ بیگم سحر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اطیب پبلشنگ ہاؤس، حیدرآباد

سن اشاعت : 2016

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 146

معاون : مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال

گلستان سحر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر مجموعہ نعتیہ و مناجاتی و اصلاحی کلام پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں حمد باری ہے اور اس کے بعد نعتیہ کلام کا آغاز ہوا ہے پھر طرحی و غیر طرحی کلام پیش کیا گیا ہے۔ اس کا ایک حصہ رمضان المبارک کے فضائل پر مشتمل ہے اور آخر میں نکاح کی خوبیاں اور امت وسط کی مدح سرائی میں شاندار اشعار پیش کیے گئے ہیں۔ ۔ کلام پڑھنے کے بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ شاعرہ حضورؐ پُر نور سے والہانہ محبت و عقیدت رکھنے والی شخصیت ہیں۔ کتاب کی مصنفہ کے بارے میں معروف ہے کہ وہ سماجی خدمات اور اصلاح معاشرہ پر اپنی توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔ ایک لکچرر ہونے کے باوجود دوسروں کے دکھ درد کو دور کرنے کی کوشش میں ہمہ وقت لگی رہتی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے اشعار میں نصیحت آموز باتیں جگہ جگہ ملتی ہیں۔ نعتیہ کلام کے علاوہ فکر آخرت کے تعلق سے بھی ان کے بہت سے اشعار ہیں جو ذہن و فکر میں نورانیت پیدا کرتے ہیں۔ ٹائیٹل اور آخری صفحہ کا ڈیزائن نہایت ہی خوبصورت اور جنت نشاں لگتا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے