aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अहमद जावेद

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : गन्धारा बुकस, रावलपिन्डी

प्रकाशन वर्ष : 2002

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : अफ़साना

पृष्ठ : 97

सहयोगी : हैदर अली

gumshuda shahr ki dastan

पुस्तक: परिचय

زیر نظر "گمشدہ شہر کی داستان" احمد جاوید کا افسانوی مجموعہ ہے۔ احمد جاوید پاکستان کے معروف افسانہ نگاروں میں شامل، سیاسی جبر کے ماحول میں تمثیلی اور علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ کتاب کا نام اس کے چوتھے افسانہ "گمشدہ شہر کی داستان " پر رکھا گیا ہے۔ ایک صبح جب لوگ بیدار ہوتے ہیں تو انہیں یہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ پوری بستی کے مکانوں سے چھت غائب ہیں۔ وہاں کا بادشاہ جب رعایا کے احوال معلوم کرنے کے لئے آتا ہے تو وزراء اور مصاحبین اسے اندھیرے میں رکھتے ہیں اور بادشاہ یہ سوچ کر کہ سب کچھ ٹھیک ہے، مطمئن ہوجاتا ہے مگر ایک شعبدہ گر نے پوری کہانی کا رخ ہی موڑ دیا۔ اس افسانے کو اپنے ماقبل کے افسانہ "گمشدہ شہر کے شعبدہ گر" کے تتمہ کے طور پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ مجموعے میں کل ۱۵ افسانے ہیں اور ہر افسانے میں سماجی احوال کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کسی بھی افسانے کو شروع کرنے سے پہلے جو تمہید باندھی گئی ہے، وہ قاری کے ذہن کو افسانے کے کردار میں ڈبکی لگانے کے لئے پہلے سے ہی مستعد کردیتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए