Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ای ا۔ے ۔ مینڈر

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : نفسیات

صفحات : 110

مترجم : شیدا محمد

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ہماری نفسیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر " اے۔ای منڈ رکی کتاب "سائیکالوجی فار ایوری مین اینڈ وومین " کا ترجمہ ہے۔جس کو "ہماری نفسیات " کے عنوان سے شیدا محمد صاحب نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔اے۔ مینڈر کی یہ کتاب پہلی مرتبہ 1935 ء میں شائع ہوئی ۔لیکن جلد ہی اس کتاب کے تمام نسخے فروخت ہوگئے ،پھر اسی سال دوسری مرتبہ ،پھرلگاتار چوتھی، پانچویں ، چھٹی اور کئی مرتبہ شائع ہوتی رہی ہیں۔جو اس کتاب کی عوام و خاص میں مقبولیت کا واضح ثبوت ہے۔کتاب میں شخصیت کے کردار کی تعمیر کے بیان میں بچپن کی تربیت اور ماحول پر زیادہ زور دیا ہے ۔بچپن کی تربیت اور ماحول ہی آئندہ زندگی کی بنیاد ہے۔اس طرح مصنف نے انسان کی نفسیات کو مختلف مراحل کے ساتھ پیش کیا ہے۔جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے بہت ضروری ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے