aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Shakespeare

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Sahitya Academy, Delhi

Year of Publication : 1976

Language : Urdu

Categories : Translation

Sub Categories : Drama

Pages : 195

Translator : Firaq Gorakhpuri

Contributor : Ghalib Academy, Delhi

hamlet

About The Book

شیکسپیئر بلامبالغہ انگریزی ادب کے ہی نہیں عالمی ادب کے عظیم ترین فنکاروں میں سے ہیں۔ ان کے تحریر کردہ ڈرامے اپنے دور سے لے کر آج تک لوگوں کو متاثر کرتے آئے ہیں۔ یہ ڈرامے دنیا کی تقریباً ہر زبان میں ترجمہ ہوچکے ہیں۔ ’ہیملٹ‘ انھیں کے لکھے ہوئے مقبول ترین ناول’’ہیملٹ، اے گھوسٹ اسٹوری‘‘ کی ڈرامائی شکل ہے۔ ڈرامہ ہیملٹ ایک ایسا ڈرامہ ہے جس میں جاسوسی اور انتقامی کہانی کو ایک کلاسیکل پلاٹ کے تحت پیش کیا گیا ہے،ہیملٹ ڈنمارک کاایسا شہزادہ ہے جو اپنے والدکے قاتل(چاچا کلوڈیو)سے انتقام کی خواہش رکھتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق ہیملٹ پر 1970 تک دس ہزار سے زیادہ کتابیں اور مضامین لکھے جا چکے تھے۔ زیرنظر ڈرامہ ہیملیٹ کا اردو ترجمہ ہے، جس کو اردو ممتاز شاعر فراق گورکھپوری نے انجام دیا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now