Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

الیاس سیتا پوری اردو میں تاریخی کہانیاں لکھنے والے ایسے مصنف ہیں جو اپنے منفرد طرز تحریر اور حقیقت بیانی کے باعث موثر اور کامیاب ہے۔ پیش نظر الیاس سیتا پوری کی منتخب تاریخی کہانیوں کا مجموعہ "حرم سرا" ہے۔جس میں "گریہ ء پہیم،خانہ بدوش سرفروش،آوارہ گرد بادشاہ،صادق از دکن وغیرہ تاریخی کرداروں کے ساتھ تاریخی کہانیاں شامل ہیں۔الیاس سیتا پوری نے کبھی بھی واقعات کی صحت کو سچا ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ اس عہد کے مرکزی کرداروں کے بجائے عام انسانوں کے ذریعہ اس عہد کی تاریخ کوسمجھنے اور سمجھانے کی سعی کی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے