aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شرر فتح پوری

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : پبلشر اینڈ ایڈورٹائزر کرشن نگر دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 115

معاون : مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال

حرف حرف

مصنف: تعارف

16؍مئی 1928ء فتح پور ضلع یمنا نگر، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم اے اور ایم ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔ محکمۂ تعلیم ہریانہ میں ہیڈماسٹر کے عہدے پر فائز رہے۔
مجموعہ کلام
ایک ہی رنگ لہو کا 1987ء
حرف حرف 1986ء
نئی دنیا نیا آدم 1981ء
فردا (1983ء
یدمنی (1981ء
شررؔ فتح پوری 26؍نومبر 1992ء کو ضلع کیتھل ہریانہ بھارت میں فوت ہوئے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے