aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بزرگان دین میں حضرت جنید بغدادی ؒ کا روحانی و علمی مرتبہ اعلیٰ اور اہم ہے۔ جنید بغدادی مشہور صوفی اور عالم گذرے ہیں۔ ان کے کئی اقوال زبان و زد خاص و عام ہیں۔ پیش نظر ضیاء الحسن فاروقی کی تالیف "حضرت جنید بغدادی ؒ شخصیت و تصوف" ہے۔ جس میں حضرت جنید بغدادی کی شخصیت ، سیرت ، سوانح حیات کو یکجا کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں جنید بغدادی سے منسوب فارسی کتاب " معالیٰ الہمم" کا ارد وترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ کتاب کے مطالعے سے قارئین، حضرت کی حیات ، سیرت و کردار کے ساتھ روحانی و علمی خدمات سے مستفیض ہوجائیں گے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS