Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : انیس ناگی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اعجاز احمد

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1982

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان

ذیلی زمرہ جات : افسانہ

صفحات : 95

معاون : ریختہ

حکایات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"حکایات" انیس ناگی کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔"حکایات"میں شامل سات حکایتیں ، حامد کے سات دنوں کی روداد ہیں۔ ان میں حامد نے خود کو ماضی میں چھپانا چاہا کیوں کہ وہ حال اور مستقبل دونوں سے خائف تھا،اور بے یقینی کی صورت حال کا شکار بھی۔ بظاہر تو وہ آزاد ہے لیکن اندرونی خوف کا شکار تھا کیوں کہ خارجی حالات اس کے موافق نہیں تھے۔ اسے منافقتوں کے سہارے جینے پر مجبور کیا گیا ، جو اس کے ذہنی انتشار کا باعث بنتا ہے۔ دنیاوی مصلحتوں اور ضمیر کے مابین جنگ میں حامد ذہنی الجھاؤ کا شکار ہو چکا ہے۔ مجموعی طور پر افسانے دل چسپ اور مزیدار ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے