hindu mandir aur aurangzeb aalamgeer ke farameen

B. N. Pande

Moulana Aazad Academy, New Delhi
2006 | More Info
  • Contributor

    Haider Ali

  • Categories

    History

  • Pages

    22

About The Book

Description

زیر مطالعہ "ہندو مندر اور اورنگ زیب عالمگیر کے فرامین " ہے ،جس میں اورنگ زیب عالمگیر سے متعلق تواریخ میں موجود کئی غلط فہمیوں کو دور کیا گیا ہے۔اکثر تاریخوں میں اورنگ زیب کو بت شکن،ہندو کش اور ظالم وجابر بادشاہ کی حیثیت سے متعارف کروایا گیا ہے۔جبکہ حقیقت میں اورنگ زیب عالمگیر بت شکن اور ظالم نہیں تھے۔ جس کا ثبوت مندروں کے لیے ان کے جاری کردہ فرامین ہیں۔ یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ اورنگ زیب عالمگیر ایک سیکولر اور سالمیت کے علمبردار بادشاہ تھے۔ اس کتاب میں اورنگ زیب کے ذریعہ جاری کردہ مندروں کے لئے جاری کردہ سرکاری احکامات اور فرامین پیش کئے گئے ہیں۔ فرامین کا متن چونکہ فارسی میں ہیں اس لئے ان کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....Read more

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus