aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : निकोलस मनोची

प्रकाशक : दि नाेविलिस्ट अन्दरून मोरी दरवाज़ा, लाहौर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : सफ़र-नामा / यात्रा-वृतांत, अनुवाद

उप श्रेणियां : इतिहास

पृष्ठ : 738

अनुवादक : पंडित मुल्क राज शर्मा आनंद

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

hindustan ahd-e-mughliya mein

पुस्तक: परिचय

مغلیہ شاہوں پر یہ ایک مفصل کتاب ہے جسے مسٹر نکولاس منوچی کا سفر نامہ بھی کہا جا سکتا ہے جنہوں نے وینس (اٹلی) سے ہندوستان کا سفر کیا اور یہاں پر ایک طویل مدت تک قیام کیا اور اپنے سفر نامے کو "سٹور یا ڈوموگر" کے نام سے مرتب کیا۔ جس میں انہوں نے اپنے مشاہدات کو چند حصوں میں منقسم کر کے لکھا ہے۔ سب سے پہلے انہوں نے وینس سے چلکر دہلی پہونچنے تک کے حالات درج کئے ہیں اور پھر مغلیہ بادشاہوں کے حالات اورنگزیب کے عہد تک درج کئے ہیں اور اورنگزیب کا بھائیوں کو قتل کرنا اور اور اس کی تخت نشینی کو درج کیا ہے۔ پھر اورنگزیب کی فتوحات، جنگوں اور اس کی کامیابیوں کو درج کیا ہے اس کے بعد مغلیہ سلطنت کی پالٹکس اور ہندو راجاؤں کی شان و شوکت وغیرہ کا ذکر کیا ہے۔ یہ اصل میں اورنگ زیب کے عہد کی مفصل تاریخ ہے جسے مصنف نے آنکھوں سے دیکھا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए