Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جیلانی بانو

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : ساہتیہ اکادمی، دہلی

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : مونوگراف, خواتین کی تحریریں

صفحات : 80

معاون : مظہر امام

کرشن چندر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو ادب میں عہد جدید کی تاریخ میں کرشن چندر بحیثیت افسانہ نگا ر وناول نگار اہم مقام رکھتے ہیں۔اردو افسانے کو بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں ایک نیا موڑ دینے میں ان کا اہم حصہ رہا ہے۔ان کے افسانے اور ناول کے موضوع اس ملک کے معاشرے کے تمام سماجی ،معاشی ،اخلاقی ،نفسیاتی اور ان مسائل سے نمٹتے ہوئے افراد ہیں۔ان کی تخلیقات قاری کو ذہنی اور جذباتی طور پر کسی نہ کسی حد تک تبدیل ہوجانے پر مجبور کرتے ہیں۔ان کی تخلیقات نہ صرف جمالیاتی تسکین فراہم کرتے ہیں بلکہ اس کی فکر کو بھی مہمیز کرتے ہیں۔جیلانی بانو نے اپنی کتاب "ہندوستانی ادب کے معمار کرشن چندر" میں کرشن چندر کی حیات و فن کامکمل جائزہ پیش کیا ہے۔جس میں مختلف عنوانات جیسے "کرشن چندر کا فکری رویہ،کرشن چندر کا فن،کرشن چندر کا ناول،ان کی دیگر تحریروں کا تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے