Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : خواجہ حمید الدین شاہد

ناشر : آندھرا پردیش ساہتیہ اکادمی، آندھرا پردیش

سن اشاعت : 1958

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ, شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 348

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

حیدرآباد کے شاعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "حیدر آباد کے شاعر" خواجہ حمید الدین شاہد کی مرتب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں 1900 سے لیکر 1958 تک کے حیدر آباد کے شعرا کے کلام کا انتخاب پیش کیا گیاہے۔ جن شعراء کے کلام کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں پہلے شاعر کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے، اس کے بعد اس شاعر کا کلام پیش کیا گیا ہے۔ اگر کسی شاعر نے غزلیں ، نظمیں رباعیات، قطعات وغیرہ سب کچھ لکھی ہیں تو ہر صنف کا نمونہ پیش کیا ہے۔ چونکہ اس کتاب میں تقریبا 58 سال تک کے شعرا کا احاطہ کیا گیا ہے، اس لیے کتاب کے مطالعہ سے جہاں اس شہر کے اہم شعرا کا منتخب شدہ عمدہ کلام ایک ہی جگہ پڑھا جا سکتا ہے ، وہیں ان شعراء کے مختصر سوانحی خاکہ بھی پڑھنے کو ملتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے