Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

پہلا شعری مجموعہ انایا کے نام سے 2016 کے شروع میں آیا جسے 2017 کا خالد احمد ایوارڈ دیا گیا۔ نشتر اردو میگزین کے چیف ایڈیٹر رہے۔سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی طرف سے 34 مزید اعزازات سے بھی نوازا گیا جن میں جون ایلیا ایوارڈ، داغ دہلوی ایوارڈ اور اقبال ایوارڈ شامل ہیں ڈاکٹر وقار خان کا تعلق لیہ سے ہے اور ملتان میں رہائش پذیر ہیں، نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹر ہیں۔تنقید پر کتاب حقِ تنقید پر کام کر رہے ہیں جو 90 کی دہائی کے شعراء کی شعری کائنات پر تنقیدی جائزہ پر مشتمل ہو گی۔نظم کی کتاب زیرِ ترتیب ہے۔اسلام آباد کے ایک میگزین پرنٹاس نے ایک پرچہ وقار خان نمبر چھاپا جس میں چالیس سے زیادہ سینئر شعراء و ناقدین کی ڈاکٹر وقار خان کی شاعری پر آراء شامل ہیں ۔


.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے