aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : करीमुद्दीन

प्रकाशक : जे. एस. संत सिंह एण्ड सन्स ताजिरान-ए-कुतुब, लाहौर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : पत्र

उप श्रेणियां : इतिहास एवं समीक्षा

पृष्ठ : 50

सहयोगी : मिर्ज़ा एस सय्यदैन

इंशा-ए-उर्दू नस्तालीक़

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب کے مصنف کریم الدین نے میجر فلر صاحب بہادر کی فرمائش پر تحریر فرمائی تھی۔ یہ کتاب کئی زاویوں سے اہم ہے۔ اول تو یہ اردو کے کلاسیکی دور کی یاد دلاتی ہے۔ دوئم یہ کہ اس میں اس کلاسیکی دور خطوط، رقعات اور عرضیاں کیسے لکھی جاتی تھیں، یا بچوں اور دیگر لوگوں کو اس کی تربیت کیسے دی جائے ان تمام پہلوؤں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ کتاب میں کل چار ابواب ہیں۔ باب اول میں وہ خطوط و رقعات ہیں جو آپس میں لکھے جاتے تھے، اور وہ خطوط جو بڑے بزرگوں کو لکھا کرتے تھے۔ دوم میں عرضی لکھنے کا طریقہ بتایا گیا ہے ساتھ ہی عرضیوں کے چند نمونے بھی پیش کیے گئے ہیں۔ سوم میں کچھ ایسے سرکاری کاغذات ہیں جو کچہریوں اور دفتروں میں لکھے جاتے ہیں۔ آخری باب میں کچھ ایسے کاغذات ہیں جو دیگر دنیوی اور روز مرہ کے کاموں کے لیے مفید اور کار آمد ہیں۔ اس کتاب کے بارے یہ بات بجا طور پر کہی جا سکتی ہے کہ اگرچہ یہ ذرا پرانے طرز کی ہے لیکن جدید دور میں بھی اس سے خاطر خواہ رہنمائی مل سکتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए