aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

intikhab-e-sukhan

Silsila-e-Aatish، Volume-007

Editor : Hasrat Mohani

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Raees-ul-Matabe, Kanpur

Year of Publication : 1929

Language : Urdu

Categories : Poetry

Sub Categories : Intikhab

Pages : 65

Contributor : Saulat Public Library, Rampur (U. P.)

intikhab-e-sukhan

About The Book

حسرت موہانی جہاں اردو کے مایہ ناز اورمنفرد شاعر تھے وہیں پر وہ ایک بے باک صحافی تھے۔ انہوں نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز 1903 ء سے کیا ۔ علی گڑھ سے اپنا ادبی رسالہ’’اردوئے معلیٰ‘‘ جاری کیا، آداب واخلاق سکھائے ، شائستگی کے اُصولوں سے ہمکنار کیا اور شعر و ادب کے نکات سے آشنا کیا ۔ ’’اردوئے معلیٰ ‘‘ نے ملک کے تعلیم یافتہ نوجوان طبقے کے ذہنوں کو بیدار کیا اور ان میں سیاسی اور ادبی شعور پیدا کیا۔ حسرت موہانی کا سب اہم کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے ’’اردوئے معلیٰ‘‘ کے ذریعہ اساتذۂ قدیم کے دیوان فراہم کر کے ان کا انتخاب شائع کیا ۔ ان کی اس سعی کی بدولت حاتمؔ ، سوزؔ مضحفیؔ، جراء تؔ، قائمؔ، میر حسنؔ وغیرہ کے کلام محفوظ ہوگئے اور فنی حیثیت سے بھی نکات سخن ، محاسن سخن اور معائبِ سخن پر ان کے رسالے خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ حسرتؔ نے ’’دیوانِ غالبؔ ‘‘ معہ شرح بھی شائع کی ہے۔ ان کے یہ انتخابات "انتخاب سخن" کے نام سے گیارہ جلدوں پر مشتمل ہیں۔ جن میں تقریبا دو سو اساتذہ کا کلام موجود ہے۔ زیر نظر ساتویں جلد ہے۔ جو آتش کے سلسلے کی ہے۔ جس میں آتش کے علاوہ کئی اساتذہ فن کا انتخاب کلام موجود ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now