इंतिख़ाब पयाम-ए-मश्रिक़

अल्लामा इक़बाल

इक़बाल अकादमी पाकिस्तान, लाहौर
1977 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

یہ مجموعہ علامہ اقبال نے معروف شاعر گوئٹے کے "مغربی دیوان" کے جواب میں لکھا ہے۔ دیوان گوئٹے اس کی بہتریں کاوشوں میں شمار کی جاتی ہے۔ جرمن میں ایک وقت ایسا آیا کہ لوگ فارسی شاعری کے مضامین و اخلاقا ت کی طرف متوجہ ہو گئے جس کے نتیجے میں گوئٹے بھی سعدی کی پیروی کرتے ہوئے اپنے مضامین کو حیات بخشنے لگا ۔ مشرقی تحریک نے پورے یورپ میں ایک تحریک کی صورت اختیار کر لی جس کا نتیجہ دیوان مشرق ہے ۔علامہ نے مشرق کو ایک پیام دیا اور "پیام مشرق" کے عنوان سے گوئٹے کا جواب بھی دیا۔ علامہ کی یہ کاوش داد و تحسین کے قابل ہے اور اس میں انہوں نے بہترین شاعری کی ہے ۔جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس مجموعہ کی اشاعت کے فورا بعد ہی جرمن کے ایک ادیب نے اس کا ترجمہ کرنے کی اجازت لیکر شایع کر دیا۔ اس میں علامہ نے اپنی بہترین صلاحت کا مظاہرہ کیا ہے اور اہل مشرق کو بیداری کا پیغام دیا ہے۔ زیر نظر "پیام مشرق" کے منتخب حصوں کا منظوم اردو ترجمہ ہے جس کو حضور احمد سلیم نے انجام دیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम