aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मोहम्मद रियाज़

प्रकाशक : इक़बाल अकादमी पाकिस्तान, लाहौर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

प्रकाशन वर्ष : 1977

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, लेख एवं परिचय

उप श्रेणियां : जीवनी, परिचय

पृष्ठ : 376

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

इक़बाल और फ़ारसी शोरा

पुस्तक: परिचय

اقبال کا شمار اردو اور فارسی کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔ وہ غالب کے بعد غالباً سب سے زیادہ تحقیق کا موضوع رہے ہیں۔ زمانے کی ہر اہم اکائی میں ان پر کچھ نہ کچھ نئی اور تازہ دم تحریریں معرض وجود میں آرہی ہیں۔ ایک ایسی ہی نوعیت کی یہ کتاب بھی ہے جس کے مصنف ڈاکٹر محمد ریاض ہیں۔ موصوف تہران یونیورسٹی میں پروفیسری کے منصب پر فائز ہیں۔ انتہائی وسیع المطالعہ اس شخصیت نے اقبال کو فارسی کے بڑے اور عظیم شعرا کے سامنے رکھ کر ان ان کے کلام کا تحلیل و تجزیہ جس نہج سے کیا ہے وہ انتہائی داد کے قابل ہے۔ فارسی کے عظیم دواوین کو کھنگال کر انہوں نے اقبال کے رنگوں کو جس طرح جانچا اور پرکھا ہے وہ کسی بھی طرح جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ مطالعات اقبال پر یہ کتاب سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اردو کے ساتھ ساتھ فارسی کے قارئین کے لیے بھی یہ کتاب ایک نایاب تحفہ ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए