aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ایس۔ اے۔ رحمن

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : فردوس پبلشنگ ہاؤس، آگرہ

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین, اقبالیات

صفحات : 82

مترجم : ایس اے رحمٰن

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اقبال اور سوشلزم

کتاب: تعارف

اقبال کی شاعری اور ان کی فکر کی چھاپ ہمارے ادب، ہماری سیاست اور ہماری ثقافت پر بہت گہری ہے۔انہوں نے شاعری بھی کی تو اس مقصد عالی کو پیش نظر رکھا کہ وہ فرد ملت اور جماعت انسانی کی ترفیع کے لیے ان اقدار کو اجاگر کریں جو انہیں زندگی کی معراج سے آشنا کر دیں ۔انہوں نے انسانی زندگی کے ہر پہلو پر اپنے حیات افروز کلام اور اپنی حکومت اندوز نثری تحریروں میں بیان کیا ہے ۔پیش نظر مقالے میں ان کی نثری تحریروں کا جائزہ لے کر ان پہلودار شخصیت کے رویے کا تعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اصل مقالہ انگریزی میں لکھا گیا تھا اہل نظر کے اصرار پر '"اے ایس رحمان" نے اسے اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس مقالے سے اقبال کے شولزم کے تئیں نطریات ملاحظہ کئے جاسکتے ہین۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے