aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Khalid Nazeer Sufi

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Iqbal Academy Pakistan, Lahore

Year of Publication : 2003

Language : Urdu

Categories : Biography, Research & Criticism

Sub Categories : Iqbaliyat

Pages : 368

ISBN No./ISSN NO : 969-416-314-5

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

iqbal daroon-e-khana

About The Book

پیش نظر کتاب "اقبال درون خانہ" شاعر مشرق محمد اقبال کی گھریلوں زندگی کے نادر و دلچسپ واقعات پر مشتمل ہے۔ گھریلو زندگی کا دائرہ ایسا ہے جس میں بڑی بڑی سے شخصیت کے متعلق تکلف، تصنع کا وہم بھی دل میں نہیں گزرتا۔ لہذا زیر نظر کتاب میں جو کچھ بیان ہوا ہے وہ فی الجملہ زیادہ تر صحیح اور واقعیت کے عین مطابق ہے۔ اقبال کی بے ساختگی اور ہر قسم کے تکلف سے مبرا ہونے کی جیسی تصویریں اس کتاب میں ملتی ہیں اس سے اقبال کی روز مرہ کی زندگی، ان کی عادات اور خصائل وغیرہ کا بخوبی اندازہ ہو جاتا ہے۔ یہ گویا اقبال کی ایک دلچسپ سوانح ہے جس کو خالد نظیر صوفی نے بڑی تحقیق و جستجو کے بعد پیش کیا ہے۔ یہ کتاب در اصل دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اس کا پہلا حصہ اقبال کی گھریلو زندگی کے نادر اور دلچسپ واقعات، ۱۹۷۱ میں اشاعت پزیر ہوئی جس میں زیادہ تر واقعات وسیمہ مبارک کی یادداشتوں کے سہارے درج کئے گئے تھے۔ اس کا پھر جدید ایڈیشن بھی شائع ہوا جس میں کافی اضافے بھی کئے تھے۔ پھر یاد داشتیوں میں زیادہ اضافہ ہوا اور مزید واقعات جمع ہوگئے، تو باقاعدہ دوسرا حصہ منظر عام پر آیا۔ جس میں درون خانہ کے حالات کے راویوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ دونوں حصے بہت دلچسپ اور اقبال کی گھریلو تفہیم میں حد درجہ معاون ہیں۔ زیر نظردوسرا حصہ ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now