Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلیم اختر

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : الطاف حسین, مکتبۂ عالیہ، لاہور

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, اقبالیات

صفحات : 300

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اقبال کا نفسیاتی مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نفسیات کا مطالعہ انتہائی نازک ہے ،وہ بھی ایسی شخصیت کا مطالعہ جو مفکر دہر ہو۔ مگر اس کتاب میں بہت حد تک یہ حق ادا کرنے کی سعی ہوئی ہے اور علامہ اقبال کی نفسیات کا مطالعہ چاہے ان کی عائلی زندگی سے متعلق ہو یا عوامی سرگرمیوں سے ، کسی خاتون سے محبت کی بات ہو یا کسی مخصوص دور میں ازدواجی زندگی سے ناخوش ہونے کا حادثہ ،یا پھر گردو پیش کے رسوم کے خلاف بغاوت ۔ ان تمام میں کیا نفسیات کارفرما تھیں ،ان پر اس کتاب کے مطالعہ سے روشنی ملتی ہے۔ اقبال عملی انسان تھے ، محض شاعر نہ تھے ، وہ مادی مفادات کی قدرو منزلت سے آگاہ تھے مگر بے حس یا ریا کار ہرگز نہ تھے۔ ان کی اپنی ایک وضع تھی۔ دوستوں کے لئے مخلص مگر اس کی بے جا نمائش ان کے بس کی بات نہ تھی۔ ان جیسے بے شمار شخصی اوصاف و نفسیات اس کتاب کے مطالعہ سے منکشف ہوں گے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے