Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شوق سندیلوی

ناشر : اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 264

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اصلاح سخن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ کتاب شوق سندیلوی کی تصنیف "اصلاح سخن" جو مشاہیر شعرائے عصر کی اصلاحوں پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں اردو کے کئی اہم شعرا کے کلام پر اساتذہ کرام کی اصلاحات کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کار آمد اور نہایت دلچسپ ہے۔ اس سے اپنے وقت کے بلند مرتبہ اساتذہ سخن کے معیار معیار فن کے بارے میں خیالات کا ندازہ بھی ہوتا ہے اور اصلاح دینے کا طریقہ بھی معلوم ہوتا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

محمد عبدالعلی شوق 1894 کو سندیلہ میں پیدا ہوئے۔  شوق حدیث، فقہ، منطق، فلسفہ، تاریخ اورعلم طب کا گہرا علم رکھتے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ ایک اچھا شعری ذوق بھی رکھتے تھے۔ شوق نے 1912 میں شاعری شروع کی اور اس وقت کے ممتاز اساتذۂ سخن سے کلام پر اصلاح لی۔ 1926 میں انہوں نے اپنا شعری مجموعہ ’اصلاح سخن‘ کے نام سے شائع کیا جس میں ان کی شاعری کے اصل متن کے ساتھ  اس پر اساتذہ کی اصلاحیں بھی شامل تھیں۔ یہ اس وقت میں اپنی نوعیت کا پہلا مجموعۂ کلام تھا جس کی خوب پزیرائی بھی ہوئی اور طعن وتشنیع کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ 
1957 میں شوق کا انتقال ہوا۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے