Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : چرا غ علی خاں

ناشر : منشی نول کشور سیٹم پریس، لاہور

سن اشاعت : 1909

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 136

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

اسلام کی دنیوی برکتیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اسلام کو بعض لوگ صرف مذہبیات کی نظر سے دیکھتے ہیں حالانکہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ اسلام کےاسٹرکچر کی بنیاد دنیاوی خرافات و خرابات کو آباد کرنے کے لئے ہی ہوئی تھی کیونکہ اسلام کی ضرورت ہی اس وقت پڑی جب انسانیت اپنی حالت اصلیہ سے کوسوں دور جانکنی کی حالت میں دم توڑ رہی تھی اور انسان و حیوان کے درمیان کا فرق تقریبا مٹ چکا تھا ایسے وقت میں اسلام آیا اور اس نے دنیا کی اہمیت اور اس کی برکت کو ہمارے سامنے پیش کیا اور ان لوگوں کو جو اپنی بیٹیوں کو شرمندگی کی وجہ سے زندہ درگور کر دیتے تھے اس بات پر آمادہ کیا کہ یہ بچی ہمارے لئے لکشمی کا سوروپ ہے۔ مصنف نے اسی طرح کی مروجہ خرافات کو سامنے رکھ رکھ کر اس میں کس طرح سے اسلام نے سدھار کیا ہے کو ثابت کیا ہے اور یہ بتلانے کی کوشش کی ہے کہ اسلام ایک مکمل دنیوی نظام کے تحت اتارا گیا ہے اور اگر اسلامی تعلیمات پر عمل کیا جائے تو آج بھی ہماری دنیا برکتوں اور رحمتوں سے پر ہو سکتی ہے ۔ کتاب میں ہر طبقے کے لوگوں کے حقوق اسلام نے کس طرح سے محفوظ کئے ہیں کو بہت واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے جو آج کی اس ہمہ ہمہی دنیا میں اگر ان اسلامک تعلیمات پر عمل پیرا ہوا جائے تو آج کی دنیا پھر سے قرن اول کی طرح ہو سکتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے