Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر كتاب "طب اسلامی" میں طب كے فوائد اور فن طب پر مفصل روشنی ڈالی گئی ہے۔جس میں صرف مسلم اطبا کے دل خوش كن اور حیرت انگیز واقعات كاذكرہی نہیں بلكہ ان كی دیگر كاوشوں کا بھی تذکرہ ہے جن كو پڑھ كرقاری میں اپنے اسلاف كی طرح عظیم مرتبہ حاصل كرنے کی جستجو پیدا ہوگی۔ حالانكہ اسلامی طب كے كام كی یہ ایك ابتدا ہے۔اس پر مزید تحقیقی كتب كے اضافے كا امكان ہے۔یہ كتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔پہلا حصہ عرب و دیگر مسلمان سلاطین اور اطبا كی طبی مساعی پر منحصر ہے۔دوسرا شمالی ہند كے بادشاہوں اور طبیبوں كے كارناموں پر اور تیسرا حصہ دكن كے حكمرانوں اور دكنی اطبا سے متعلق ہے۔جس كے مطالعے سے لوگوں میں "طب اسلامی" كی وقعت بڑھ جائے گی۔اس كے علاوہ كتاب میں اسلاف كے كارنامے اس طرح پیش كیے گئے ہیں كہ غفلت میں پڑے مسلماں بیدار ہوجائیں ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए