aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

نظیر صدیقی کے خاکوں کا مجموعہ " جان پہچان" پیش نظر ہے۔جس میں مشہورادبی شخصیتوں اور کچھ طلبا پر لکھے خاکے شامل ہیں۔ان خاکوں سے متعلق خود مصنف رقمطراز ہیں،" جان پہچان " میرے ان خاکوں کا مجموعہ ہے جن کے موضوعات کچھ مشہور و ممتاز ادبی شخصتیں ہیں ،کچھ جواں مرگ ادبی صلاحتییں اور ایک طالب علم جو امتحان کے دوران طلبہ او رپولیس کی گولی کا شکار ہوگیا تھا۔ اس پر جو کچھ لکھا گیا ہے وہ خاکے کی بجائے نثری مرثیہ ہے۔ اسی طرح سود حیدرآبادی سے متعلق خاکہ بھی ان کی خودکشی کے بعد ان پر ایک تعزیتی مضمون کی حیثیت رکھتا ہے۔ان خاکوں کے موضوعات سے میرے تعلقات سے نیاز مندانہ بھی رہے ہیں اور دوستانہ بھی ۔تاہم اس مجموعے کے نام کے لیے مجموعی طور پر مجھے " جان پہچان " کا لفظ زیادہ پسند آیا۔" نظیر صدیقی کا اسلوب خاکے جیسی صنف کے بہت موزوں ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए